Use free Wi-Fi in Pakistan - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Friday, April 26, 2024

Use free Wi-Fi in Pakistan

 


:فری انٹرنیٹ



توجہ فرمائیے اپ کے لیے بہترین اور ایک اچھی خبر ہے اگر اپ فری وائی فائی استعمال کرنا چاہتے ہیں تو 50 مقامات پر فری وائی فائی کی سہولت کا اغاز کر دیا گیا ہے جس میں اپ عوامی مقامات شامل ہیں جس میں عوامی مقامات اور تعلیمی ادارے اور ہاسپٹل وغیرہ شامل ہیں اگر اپ اس جگہ سے تعلق رکھتے ہیں اس جگہ پہ جاتے ہیں تو اپ فری وائی فائی استعمال کر سکتے ہیں اپ کو لاسٹ پر فارم دیا گیا ہے 




کہ اپ کے پاکستان کے شہر لاہور سے فری وائی فائی استعمال کرسکتے ہیں اور اپنے لیے فری وائی فائی کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ پاکستان کے اس عدائرے میں کام کرتے ہیں یا یہاں پر جاتے ہیں یہاں پارکنگ پہ جاتے ہیں تو اس پارک میں جاتے ہیں تو اپ فری وائی فائی استعمال کر سکتے ہیں اگر اپ وائی فائی استعمال کرنا چاہتے ہیں تو لاسٹ پہ اپ فارم دیکھ سکتے ہیں کہ کن کن جگہوں پہ اپ کو فری وائی فائی کی سہولیات ہیں اور یہ اپ کے لیے بہترین اور ایک اچھی خبر ہے تو اخر اپ فری وائی فائی اور باسانی مفت استعمال کر سکتے ہیں










Hamariweb.com