Jobs in Lahore - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Tuesday, April 30, 2024

Jobs in Lahore

  


:جابز معلومات  


اج ہم اپ کو ٹیچر کی جابز کے بارے میں بتائیں گے جو کہ گورنمنٹ اف پاکستان کی طرف سے پرائیویٹ کمپنی میں ائی ہے معروف تعلیمی ادارے میں سٹاف درکار دھرم پورے لاہور میں واقع معروف تعلیم کے ادارے میں اپنی نئی سیکشن کے لیے ایم ایس سی میتھ ایم ایس ایم اے ہسٹری مطالیہ پاکستان اور ایم سی ایس کمپیوٹر سائنس میں ٹیچر کی ضرورت ہے جو میں تجربے کار استازہ ہوں وہ اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں





اس کے علاوہ بھی میں سکول کے لیے سکیورٹی گارڈ اور ڈرائیور کی بھی ضرورت ہے اگر جن لوگوں کا تجربہ ہے اور اپلائی کرنا چاہتے ہیں اپنے لے نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے رابطہ نمبر دیا گیا ہے اپ چیک کر سکتے ہیں اور اپلائی کر سکتے ہیں گورنمنٹ جابز پرائیویٹ جابز ان لائن جابز کے لیے یہاں پڑھائیں یہاں پر اپ کو شاندار نوکری ملے گی جو کہ اپ کو بہترین سیلری مہیا کرنے والی جابز اپ کو یہاں پر دی جائے گی تاکہ اپ ایک اچھی جابز سے اچھی سیلری کما سکتے ہیں اور اپنے لیے ایک اچھا روزگار حاصل کر سکتے ہیں

 





 

Name of Positions:




Teacher Jobs 

 


New Jobs



 

Location: Pakistan/Lahore      

 



 

Last Date:13/May/2024