Jobs in Pakistan | 2024 | Apply Online - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Friday, April 26, 2024

Jobs in Pakistan | 2024 | Apply Online

 


:جابز معلومات  


اگر اپ بے روزگار ہیں جابز کی تلاش میں تو اپ کے لیے شاندار نوکری ائی ہیں اپ اپلائی کر کے اپنے لیے نوکری حاصل کر سکتے ہیں اس میں افس ٹاپ کے لیے بہترین جابز ہے جو کہ افس میں چار عدد لڑکوں کی ضرورت ہے جس میں اپ کو اچھی سیلری دی جائے گی جس میں اپ کو سیلر دی جائے گی وہ 35 ہزار سیلری اپ کی ہوگی ڈیوٹی ٹائم ایک بجے سے سات بجے تک ڈیوٹی ٹائمنگ ہے اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں اس جابز میں تو اپ کو لاسٹ پہ فارم دیا گیا ہے اپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں




ان کا نمبر دیا گیا ہے اور اس کے علاوہ کار سینٹر کی جابز ہیں جس میں اپ کے لیے مختلف قسم کی نوکریاں ہیں جس میں ڈی ایس اے فیک اٹھ میں لاہور کال سینٹر کے لیے اپ کے لیے جابز ہیں اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے اپنا ای میل پر اپنی سی وی سینڈ کر کے جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں پورے پاکستان سے انے والی اپ کو شاندار نوکری یہاں پر ملیں گی تاکہ اپ کو ایک اچھی نوکری مل سکے اور اس کا اچھا سیلری پیکج ہو جس سے اپ اپنے لیے اچھا کما سکیں اس نوکری سے وہ بھی اپ کو یہاں پر ملے گی اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو بہترین جابز ملے تو اپ یہاں پر ائیں یہاں پر اپ کو شاندار نوکریاں فراہم کی جائیں گی

 





 

Name of Positions:




Call Center Jobs 



Office Staff Jobs 





 

Jobs in Pakistan


 




 

Location: Pakistan/Lahore/

Other Jobs      

 




 

Last Date:04/May/2024