Security Gard Jobs 2024 in Pakistan Apply Online - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Friday, April 26, 2024

Security Gard Jobs 2024 in Pakistan Apply Online

  


:جابز معلومات  


اگر اپ سکیورٹی گارڈ کی جابز چاہتے ہیں ایک اچھے ادارے سے لٹائر ہیں ان کے لیے مختلف قسم کی نوکریاں بہترین نوکریاں ہیں اس کا سیلری پیکج بھی اپ کو 60 ہزار کے تقریبا حاصل کر سکیں اس جابز سے اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو یہ جابز ملے تو اپ اس میں اپلائی کر سکتے ہیں اس میں اپلائی کرنے کے لیے اپ کو نمبر دیا گیا ہے لاسٹ پہ فارم دیا گیا ہے فارم پر نمبر ہے نمبر پہ اپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ سکیورٹی گارڈ کی جابز چاہتے ہیں یہ سیکیورٹی گارڈ کی نئی جابز ائی ہے جو کہ اس سال کی بہترین جابز ہے اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں 




اگر اپ کی میٹرک تعلیم ہے تو اپ میٹرک تک ایف اے تک تعلیم رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں اور اس کے لیے اپ کی جو عمر ہونی چاہیے وہ 50 سال تک ہونی چاہیے اور اس کے علاوہ اپ کے لیے دو قسم کے سکورٹی گارڈ میں جابز ائی ہے دو قسم کے ڈیپارٹمنٹ میں اپ کے لیے سیکیورٹی کارڈ کی جابز ائی ہے جس میں ایک میں اپ کے لیے میٹرک کا ایف اے تعلیم ہونی چاہیے عمر اپ کی 50 سال ہونی چاہیے اس کے علاوہ دوسرے ڈیپارٹمنٹ میں جابز ائی ہے اس میں بھی سیکیورٹی گارڈ ہے لیکن اپ کا قد چھ فٹ ہونا چاہیے تعلیم اپ کی میٹرک 60 ہزار اپ کو سیلر دی جائے گی کھانا ریائش اور چار چھٹیاں بھی اپ کو دی جائے گی یہ جابز اپ کے لیے لاہور شہر کے لیے اور جو پہلے والی ہے اپ ان سے رابطہ کر کے جان سکتے ہیں کہ اپ کس شہر سے اپلائی کر سکتے ہیں اس طرح کی تمام جابز کے لیے یہاں پر ائے ہیں یہاں پر اپ کو شاندار نوکریاں ملیں گی

 





 

Name of Positions:




Security Gard Jobs 



 


 

hamariweb.com





 

Location: Pakistan/Other Jobs      

 



 

Last Date:04/May/2024