Today Jobs in Pakistan | Salary Package 33,000 | Apply Online - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Wednesday, April 24, 2024

Today Jobs in Pakistan | Salary Package 33,000 | Apply Online

  


:جابز معلومات  


اس سے اچھی اپ کو پورے پاکستان میں ایسی جابز نہیں مل سکتی اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو کراچی بریانی میں برکت مارکیٹ کے نزدیک اپ کی موٹر سائیکل اور ڈلیوری مین کے لیے درکار اپ کو ایک اچھی تنخواہ دی جائے گی جس میں اپ کو 33 ہزار سیلر دی جائے گی ایک اچھی اور سیلری والی بہترین جابز جو کہ ڈلیوری مین میں ائی ہے اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو اس کے ساتھ ساتھ بہت ہی اچھے فائدے دیے جائیں گے 





کیا کیا فائدے ہوں گے اس کے علاوہ بھی اپ کو اس سیلری دینے کے باوجود بھی اپ کو کافی فائدے ہوں گے  اس میں اپ کو ایک کلومیٹر کا فیول دیا جائے گا 10 روپے اور یہ ایک کلومیٹر سے 10 روپے اپ کو پیسے دیے جائیں گے ائل چینج بائٹ مینٹینس کا کھانا ریائش بھی اپ کو دیا جائے گا اگر اپ پاکستان اور پاکستان کے مختلف شہروں سے بھی اپلائی کر سکتے ہیں تو اپ کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے انہوں نے رہائش اور کھانا بھی دینے کا اعلان کیا گیا ہے اپ کو نمبر دیا گیا اپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اس جابز کے بارے میں جان سکتے ہیں اور یہاں اپنی سی وی سینڈ کر کے جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

 





 

Name of Positions:




Delivery Man Jobs 





 

Online Jobs Pakistan


 



 

Location: Pakistan/Other Jobs      

 



 

Last Date:04/May/2024