Data Entry Operator Required - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Wednesday, May 1, 2024

Data Entry Operator Required

  


:جابز معلومات  


اگر اپ جابز کی تلاش میں ہے تو اپ کے لے اچھی اور بہترین جابز ائی ہے اگر اپ جابز کی تلاش میں ہیں تو اپ کے لیے بہترین جابز ہے اپ اس جابز کے لیے اگر اپ کا کمپیوٹر میں تجربہ ہے تو اپ اس میں اپلائی کر سکتے ہیں اور نوکری حاصل کر سکتے ہیں یہ ڈیٹا اینٹری اپریٹر کی جابز ہے اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ اس میں جابز کریں تو اپ اس میں اپلائی کرسکتے ہیں اس کے لیے اپ کی جو تعلیم چاہیے وہ بی اے اپ کا تین سال کا اس میں ایکسپیرینس ہونا چاہیے اور اس کے ساتھ جو اپ کو انا چاہیے 





وہ سافٹ وئر چلانا انا چاہیے ایم ایس افس اپ کو چلانا انا چاہیے اگر اپ کے پاس اس کا تجربہ ہے تو اپ یہ جابز کر سکتے ہیں اور اپنے لیے نوکری حاصل کر سکتے ہیں اور جو اپ کی ٹائپنگ سپیڈ ہونی چاہیے وہ 30 سے 40 ورڈ منٹ اپ کی ٹائپنگ سپینڈ ہونی چاہیے اپ جا کے انٹرویو دے سکتے ہیں دو سے پانچ اپ کا انٹرویو کا ٹائمنگ ہے اور یہ فروزپر روڈ گلیکسی چیمہ کے پاس یہ جابز ہیں اپ اپلائی کر سکتے ہیں اور لاسٹ پہ اپ کو فارم دیا گیا ہے اپ اس کے ذریعے بھی جابز کی مکمل تفصیلات لے سکتے ہیں






 

Name of Positions:





Data Entry Operator Jobs 







Location: Pakistan/Other Jobs      

 




 

Last Date:10/May/2024









New Jobs