Office Staff in Pakistan Apply Online - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Tuesday, April 23, 2024

Office Staff in Pakistan Apply Online

  


:جابز معلومات  


یہ چھوٹی سی کمپنی یا افس ہے اس میں اپ کے لیے جابز ہیں اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو لاسٹ پہ اپ کو واٹس ایپ نمبر دیا گیا ہے اس فارم کو اپ چیک کر سکتے ہیں اور جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اس میں اپ کے لیے جو جو جابز ہیں اس میں ایگرو فیلڈ افسر کی جابز ہے اور اکاؤنٹنٹ کی جابز ہیں اگر اپ اس میں تجربہ رکھتے ہیں تو اپ اس جابز کے لیے فریش یا گریجویشن ہونی چاہیے اپ کی اگر ہے تو اپ اس میں اپلائی کر سکتے ہیں 





ایجویشن کے علاوہ بھی مختلف تعلیم ہے اپ تمام انفارمیشن لے سکتے ہیں نیچے لاسٹ پہ اپ کو فارم دیا گیا ہے اپ چیک کر سکتے ہیں اور جاب کے لیے اپ پاکستان کے شہر مضفرا اباد اور ڈسٹرکٹ سکھر سے اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ نمبر دیا گیا ہے واٹس ایپ نمبر پہ اپ اپنی سی وی سینڈ کر سکتے ہیں یا ان سے رابطہ کر کے اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اور اس طرح کی تمام گورنمنٹ جابز اپ کو یہاں پر ملتی رہیں گی اپ چیک کرتے رہا کریں


 




 

Name of Positions:




Agro Field Officer 




Account Officer




 

    Office Staff in Pakistan Apply Online





 

Location: Pakistan/Other City      

 



 

Last Date:30/April/2024