jobs.uet.edu.pk - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Tuesday, April 23, 2024

jobs.uet.edu.pk

  


:جابز معلومات  


اگر اپ ٹیچر پروفیسر اسسٹنٹ پروفیسر کی جابز چاہتے ہیں تو اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں بے روزگار جابز کی تلاش میں ہے تو اپ اس میں اپلائی کر سکتے ہیں اسسٹنٹ اور پروفیسر اور لیکچر کی جابز ہے اس میں اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں اس طرح کی ٹیچر میں بڑھتی چاہتے ہیں تو یہ انجینئر ٹیکنالوجی لاہور میں اپ کے لیے شاندار نوکری کا اعلان کیا گیا ہے اپ پورے پاکستان سے کسی بھی شہر سے اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں 





ان کی افیشل ویب سائٹ پر جا کے اپ کو فارم پر سائیڈ پر بتایا گیا کون سی سائٹ ہے اور مکمل انفارمیشن دی گئی ہے اپ کو یہاں پر بھی بتایا گیا ہے اور اس کی جو اخری تاریخ ہے وہ چھ پانچ 2024 ہے اپ اس جابز کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اور اپنے لیے اس میں نوکری حاصل کرنے کی برپور کوشش کر سکتے ہیں اگر اپ کا اس میں تجربہ ہے یہ انجینیئر یونیورسٹی چائنیز کے سٹڈی سینٹر میں مختلف قسم کی نوکریاں ہیں اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو ان میں سے نوکری ملے اپ کے لیے ایک اچھی سیلری والی جابز ہیں اس میں اپ اپلائی کر سکتے ہیں ٹیچر کی اور پروفیسر کی نوکریوں کے لیے اس میں اپنے لیے ایک اچھی نوکری حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ کا اس میں تجربہ ہے 





 

Name of Positions:




Associate Professor 




Assistant Professor 




Lecturer

 



 



Jobs in Pakistan Apply Online

 





Location: Pakistan/Other Jobs      

 



 

Last Date:06/May/2024