JPG to WEBP - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Saturday, March 23, 2024

JPG to WEBP



Converter






WebP Converter

WebP Converter



These Files WEBP Convert  ( JPG JPEG PNG )







JPG to WEBP 

 


Let us tell you the use of this tool and its benefits, how to use it and what are the benefits, we will tell you all this here and for example we will tell you the first benefit that you What will it benefit if there is any file lying in your mobile laptop computer tablet then you can use this tool to reduce that file and save your MB or GP and replace it. You can keep any other file in your computer, laptop, tablet or mobile phone This will save you MB. Now we will tell you how to use it and you will benefit from it. If you have a file of 1000 MB, then if you use this tool, the file of 1000 MB will be 200 MB, which will give you the benefit of saving MB. can like song movies and any such video etc. in this way your mobile laptop computer tablet etc. will not have that much effect you will benefit this tool app will be found here last you can check up In this post you will get this tool and we will tell you how to use it In it, you will get the Choose File button, like when you click on the Choose File button, your gallery will open, if you open it on a laptop, open it on a tablet, or open it on a mobile phone. Or if you open it in the computer, then your gallery will open, like you will check, any of your files will be there, you will select any file. It's like if you click on the convert button on the profile, then you have to wait for a while .You wait for a while, after waiting, the file you selected will be converted, which will save you MB and you can easily use the file that you have selected. You have converted with the help of this tool ......









                                                   

                                                                                                        

JPG سے WEBP   





 اج ہم اپ کو اس ٹول کا استعمال اور اس کے فائدے بتائیں اپ نے کیسے استعمال کرنا ہے اور فائدے کون کون سے ہے ہم یہ سب کچھ ہم اپ کو یہاں پر بتائیں گے اور مثال کے طور پر ہم اپ کو پہلا فائدہ بتاتے ہیں کہ اپ کو اس سے کیا فائدہ حاصل ہوگا اگر اپ کے موبائل لیپ ٹاپ کمپیوٹر ٹیبلٹ میں کوئی بھی فائل پڑی ہے تو اپ اس ٹول کا استعمال کر کے اس فائل کو کم کر سکتے ہیں اور اپنے ایم بی یا جی پی بچا سکتے ہیں اور اس کی جگہ پہ کوئی اور فائل اپنے کمپیوٹر لیپ ٹاپ ٹیبلٹ یا موبائل فون میں رکھ سکتے ہیں کوئی بھی فائل اور رکھ سکتے ہیں جس سے اپ کے ایم بی بچ جائیں گے یہ فائدہ ہوگا اب ہم اپ کو بتائیں گے کہ اپ نے اس کا کس طرح استعمال کرنا ہے اور اپ کو اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ اپ کو مثال کے طور پر بتاتے ہیں کہ اگر اپ کی ایک ہزار ایم بی کی فائل ہے تو اپ اگر یہ ٹول کا استعمال کرتے ہیں وہ ایک ہزار ایم بی کی فائل 200 ایم بی کی ہو جائے گی جس سے اپ کو یہ فائدہ ہوگا جو ایم بی بچہ ہے اس جگہ پر کوئی بھی اور فائل ہے رکھ سکتے ہیں جیسا کہ سونگ موویز اور اس طرح کی کوئی بھی ویڈیو وغیرہ اس طرح اپ کے موبائل لیپ ٹاپ کمپیوٹر ٹیبلٹ وغیرہ میں اتنا زیادہ اثر نہیں پڑے گا اپ کو فائدہ ہوگا یہ ٹول اپ کو یہیں پر ملے گا لاسٹ پہ اپ چیک کر سکتے ہیں اس پوسٹ میں اپ کو یہ ٹول ملے گا اپ نے کس طرح اس کا استعمال کرنا ہے یہ ہم اپ کو بتائیں گے اس میں اپ کو چوز فائل کا بٹن ملے گا جیسے اپ چوز فائل کے بٹن پہ کلک کریں گے تو اپ کی گیلری اوپن ہو جائے گی اگر اپ لیپ ٹاپ میں بھی اوپن کرتے ہیں ٹیبلٹس میں اوپن کرتے ہیں یا موبائل فون میں اوپن کرتے ہیں یا کمپیوٹر میں اوپن کرتے ہیں تو اپ کی گیلری اوپن ہو جائے گی جیسے اپ چیک کریں گے اپ کی کوئی بھی فائل پڑی ہوگی وہاں پر اپ کسی بھی فائل کو سلیکٹ کر گے ایڈ یہاں سلیکٹ کرنے کے بعد اپ کو نیچے کنورٹ فائل کا بٹن دیا گیا ہے ہوگا جیسے اپ کنورٹ پروفائل پر بٹن پہ کلک کریں گے تو اپ کو تھوڑی دیر ویٹ کرنا ہوگا ویٹ کرنے کے بعد جیسے ہی اپ کو تھوڑی دیر ویٹ کرتے ہیں ویٹ کرنے کے بعد اپ ڈاؤن لوڈ کنورٹ بٹن پہ کلک کرتے ہیں اپ تھوڑا انتظار کرتے ہیں انتظار کرنے کے بعد جو اپ نے فائل سلیکٹ کی ہوگی وہ اپ کی کنورٹ ہو جائے گی جس سے اپ کو یہ فائدہ ہوگا کہ اپ کی ایم بی بچ جائیں گی اور اپ باسانی سے وہ والی فائل استعمال کر سکتے ہیں جو اپ نے اس ٹول کی مدد سے کنورٹ 
!... کی ہے