حکومت پاکستان کی طرف 12,000 روپے حاصل کریں Ehsaas Emergency Programme Nadra In all Pakistan | Apply Online - Government Jobs in All Pakistan -->
Get Free job alerts in your Email Click Here

Posts Ad

Sunday, April 5, 2020

حکومت پاکستان کی طرف 12,000 روپے حاصل کریں Ehsaas Emergency Programme Nadra In all Pakistan | Apply Online


حکومت پاکستان کی طرف 12,000 روپے حاصل کریں Ehsaas Emergency Programme Nadra In all Pakistan | Apply Online 


احسا س ایمرجنسی کیش پروگرام



اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کر کے اپنے اندراج کی تصدیق کریں



                   
                  آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کرکے  

                اپنی اہلیت آن لائن چیک کرسکتے ہیں۔ اگر  

                  آپ فی الحال رجسٹرڈ نہیں ہیں ، تو اپنی

                   اہلیت کی تصدیق کر کے آن لائن اندراج

                                      کریں۔


               مزید معلومات کے لئے براہ کرم ذیل میں

                  دیئے گئے سوالات اور جوابات پڑھیں۔



اکثر پوچھے گئے سوالات




  میں اس پروگرام کے لئے اپنی اہلیت کی تصدیق کیسے کرسکتا ہوں؟



اپنی اہلیت کی تصدیق کے لئے آپ 8171 پر 

ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں یا آپ آن لائن

 اس کی تصدیق کرسکتے ہیں۔



 کیا میں اپنے والد / والدہ یا شریک حیات کی رجسٹریشن کی تصدیق کرسکتا ہوں؟



آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کر کے اپنی 

رجسٹریشن کی تصدیق کرسکتے ہیں۔ اگر آپ

 اہل نہیں ہیںاور آپ کے والد / والدہ یا 

شریک حیات اہل ہیں تو یہ آپ کو ایس ایم

 ایس کے ذریعہ بتایا جائے گا


 ویب سائٹ کے ذریعے اپنے آپ کو رجسٹر کرنے کا طریقہ کیا ہے؟


آپ اپنے شناختی کارڈ اور موبائل نمبر کی 

تصدیق کے بعد اپنا اندراج کرسکتے ہیں۔ اس

 کے علاوہ آپسے آپکا پیشہ اور بیان طلب 

کیا جائے گا۔


رقم کب منتقل کی جاۓ گی؟

آپ کی درخواست کی تصدیق کے بعد آپ کو

 ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔


   کیا خاندان کے سارے افراد اندراج میں حصہ لے سکتے ہیں؟



             ایک خاندان کا ایک اندراج ہو سکے 
  گا


  سروس (8171) پر ایس ایم ایس بھیجنے کا کتنا بیلنس کٹے گا ؟



               ایک روپیہ فی ایس ایم ایس   

. .  بشمول ٹیکس۔



              👇آنلائن درخواست دینا بہتر ہے 👇